Urdu

Some essentials of Urdu adb Malumat | उर्दू अदब की कुछ जरूरी मालूमात

Comprehensive study materials and practice resources for Some essentials of Urdu adb Malumat | उर्दू अदब की कुछ जरूरी मालूमात

1۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو 2۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ 3۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد 4۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس) 5۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند 6۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس) 7۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا 8۔ پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان 9۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش 10۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب (عود ہندی) 11۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ 12۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی 13۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی (اندر سبھا) 14۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی 15۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی 16۔ شاعر انقلاب + شاعر اعظم ۔ جوش ملیح آبادی 17۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری 18۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال 19۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری 20۔ تاریخی ناول۔ نسیم حجازی 21۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب 22۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی 23۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری 24۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو 25۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی (مقدمہ شعر و شاعری ) 26۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر 27۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق 28۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ 29۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا 30۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز 32۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال 33۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر 34۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے 35۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا 36۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری 37۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی 38۔ اردو کی ترویج، انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا 39۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج 40۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832 41۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی 42۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد 43۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد 44۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی 45۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786 46۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790 47۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات 48۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض 49۔ دست صبا ۔ فیض 50۔ نقش فریادی۔ فیض 51۔ غبار ایام۔ فیض 52۔ دست تہہ سنگ ۔ فیض 53۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ 54۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر 55۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر 56۔ روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن 57۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام 58۔ بازار حسن۔ پریم چند 59۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور 60۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین 61۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ 62۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری 63۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان 64۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ 65۔ ڈرامہ، اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید 66۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج 67۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936 68۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم 69۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر 70۔ رباعی ۔ چار مصرعے 71۔ مخمس ۔ جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں 72۔ مسدس ۔ نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے 73۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم 74۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی باتیں 75۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا 76۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان.

 

Specially Thanks to ( With Respects )

शमसुद्दीन सुलेमानी बीकानेर

Leave a Reply